Our social:

Thursday 12 January 2017

دپیکا ، کترینہ کیساتھ لفٹ میں پھنسنے سے بہتر ہے خودکشی کرلوں :کرینہ

کرینہ کپور نے ساتھی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف کے ساتھ لفٹ میں سفر کرنے اور پھنسنے کی نسبت موت کو ترجیح دیدی۔

ممبئی(روزنامہ دنیا) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ دپیکا اور کترینہ کے ساتھ لفٹ میں پھنسنے سے اچھاہو گا کہ میں خودکشی کر لوں۔
تفصیلات کے مطابق کرینہ کپور نے ساتھی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف کے ساتھ لفٹ میں سفر کرنے اور پھنسنے کی نسبت موت کو ترجیح دیدی۔
معروف ڈائریکٹر کرن جوہر نے اپنے پروگرام میں ان سے پوچھا کہ اگر وہ کترینہ کیف اور دپیکا کیساتھ لفٹ میں پھنس جائیں تو کس کو ترجیح دیں گی تو انہوں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا ’’میرا خیال ہے کہ میں ایسے میں خودکشی کرلوں گی ‘‘۔

0 comments:

Post a Comment