Our social:

Wednesday 11 January 2017

پاکستان کا میزائل سسٹم دنیا میں تیسرے نمبر پر

پاکستانی ماہرین کی جانب سے تیار کیا جانے والا نصر میزائل ایسا نیوکلیئر میزائل ہے جو امریکہ کے پاس بھی نہیں :ثمر مبارک مند
لاہور (دنیا نیوز) ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا ہے کہ امریکہ اور روس کے بعد پاکستان کا میزائل سسٹم تیسرے نمبر پر ہے ۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نصر میزائل ایسا نیوکلیئر میزائل ہے جو امریکہ کے پاس بھی نہیں ، پاکستانی قوم کا اصل چہرہ باصلاحیت نوجوان ہیں ۔ ہمارا وطن عزیز دنیا کی چھٹی ایٹمی طاقت ہے ، دشمن پاکستان کے خلاف مہم جوئی سے پہلے ہزار بار سوچتا ہے ۔

0 comments:

Post a Comment